CM Punjab Bewa Card
سی ایم پنجاب بیوہ سہارا کارڈ پروگرام 2025 سی ایم پنجاب بیوہ سہارا کارڈ پروگرام 2025 وزیراعلیٰ پنجاب نے 2025 میں ایک نیا فلاحی اقدام شروع کیا ہے جس کا نام ہے “بیوہ سہارا کارڈ پروگرام”۔ اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کی رجسٹرڈ بیوہ خواتین کو ہر ماہ 10,000 روپے مالی امداد دی جائے…








